Quaid Millat-e-Islamiyya Huzur Qibla Sayyid Amir Al-Mujahideen Sheikh Hadith and Tafseer Allama Maulana Abu Saad Hafiz Khadim Hussain Rizvi Naqshbandi Noor Allah wa Marqada
ایک عہد ساز شخصیت
القابات
بحر العلوم علامہ حافظ خادم حسین رضوی نور اللّٰه مرقدہ علمی اعتبار سے کس قدر قدآور شخصیت کے حامل تھے، اس کا اندازہ ان القابات سے بخوبی لگایا جا سکتا ھے
ذیل میں لکھے جانے والے القابات محبین و مخلصین اور عوام الناس کی طرف سے نہیں
بلکہ
علمائے عرب و عجم کی طرف سے آپ رحمتہ اللہ علیہ کی دینی خدمات کے اعتراف میں دئیے گئے ھیں
علمائے عجم کی طرف سے
آبروئے سنیت ، شہنشاہِ خطابت ، مخدومِ ملت ، عاشقِ صادق ، مردِ مجاہد ، امام الصرف ، شیخ الحدیث ، امیر المجاہدین ، پاسبان ختمِ نبوت ، محافظِ ناموسِ رسالت ، امامِ غیرت و حمیت ، امام عزیمت ، قاسمِ عشقِ رسول ، اور بابا جی جیسے القابات دئیے گئے
عرب شیوخ کی طرف سے
العلامة الجلیل ، المجاھد ، الامام ، المحدث ، الفقیه ، الصوفی الجلیل ، اسد الاسلام ، اسد السنة ، بقیة السلف ، شیخ الحدیث والتفسیر ، استاذ العلماء ، فضیلة الشیخ اور محدثِ پاکستان جیسے شاندار القابات سے یاد کر کے آپ کے علمی و دینی خدمات اور مقام کا اعتراف کیا ھے
ارے
زمانہ قدر کر❗ ہاں قدر کر، ان کج کلاہانِ محبت کی
کہ پیدا اس نمونے کے جواں ہر دم نہیں ھوں گے