آج جمعہ کو پھر سے اجتماعی قرآن خوانی ہو گی

0


 

آج جمعہ کو پھر سے اجتماعی قرآن خوانی ہو گی


لاہور کے 30 مقامات پر تلاوت کرکے احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا


امید ہے جیسے علامہ سعد رضوی کا اعلان احتجاج سننے کے بعد نقل کرتے ہوئے سب نے احتجاج کا اعلان کیا اسی طرح اس احتجاج کی بھی نقل کی جائے گی۔

متعلقہ علاقوں میں لازمی شرکت کریں


TLP Rizvi Team 




Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)