علامہ حافظ سعد حسین رضوی کے ملک گیر احتجاج اور للکار کے بعد تاریخ پاکستان میں پہلی مرتبہ !! اقوام متحدہ میں قراداد منظور !! اب سوڈین یا کوئ اور ملک آزادی اظہار رائے کے نام پر سرکاری سطح پر قرآن یا مقدسات اسلام کی توہین نہیں کریں گا !! شکریہ TLP !! باقی سارے گلاں کردے رہ گے رضوی دا منڈا بازی لے گیا
🌹 الحمدللہ